اسی (سابقہ) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حق کا انکار کرنا اور دوسرے لوگوں کو حقیر جاننا تکبر کے ضمن سے ہے۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 787]
تخریج الحدیث: «سلسلة ضعيفه، رقم: 753 . ضعيف الجامع الصغير، رقم: 5792 . قال الشيخ الالباني: موضوع .»