الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب البر و الصلة
نیکی اور صلہ رحمی کا بیان
30. حق کا انکار کرنا اور لوگوں کو حقیر جاننا تکبر ہے
حدیث نمبر: 786
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلَى شِرَارِ النَّاسِ)).
اسی (سابقہ) سند سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مکر و فریب اور دھوکہ دہی کا انجام جہنم ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 786]
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب اللباس، باب ماجاء فى الكبر، رقم: 4092 . سنن ترمذي، ابواب البروالصلة، باب الكبر، رقم: 1999 . قال الشيخ الباني: صحيح ابن حبان، رقم: 5466 . صحيح الجامع الصغير، رقم: 4608 .»