الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب البر و الصلة
نیکی اور صلہ رحمی کا بیان
1. کسی کے گھر میں بغیر اجازت داخل ہونے کی ممانعت
حدیث نمبر: 749
أَخْبَرَنَا رَوْحٌ، نا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا جَاءَ الرَّجُلُ مَعَ الرَّسُولِ فَهُوَ إِذْنُهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی قاصد کے ساتھ آئے تو وہی اس کا اذن ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 749]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 533/2 . قال شعيب الارناوط: اسناده قوي . طبراني اوسط، رقم: 6630 . ادب المفرد، رقم: 1075 .»