الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الفرائض
وراثت کے احکام و مسائل
2. ماموں کے وارث ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 736
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، وَيَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَا: نا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ، وَهُوَ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْخَالُ وَارِثٌ)).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ماموں وارث ہوتا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفرائض/حدیث: 736]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب الفرائض، باب ميراث الخال، رقم: 2104 قال الالباني: صحيح . سنن ابن ماجه، رقم: 2737 . سلسلة صحيحه، رقم: 1848 . مسند احمد: 28/1 . صحيح ابن خزيمه، رقم ((((يهاں دهندلا هے))))»