سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا: آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سات سانڈے ایک برتن میں پیش کیے گئے، ان پر گھی ڈالا گیا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اس سے اجتناب کرتا ہوں، پس تم اسے کھاؤ۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الاطعمة/حدیث: 730]