سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کی اہلیہ زینب رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز عشاء پڑھنے آئے تو وہ خوشبو نہ لگائے۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب اللباس و الزينة/حدیث: 713]
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الصلاة، باب خروج النساء الي المساجد الخ، رقم: 444، 443 . سنن نسائي، كتاب الزينة، باب النهي للمراة ان تشهد الصلاة الخ، رقم: 5129 . مسند احمد: 363/6 . صحيح ابن خزيمه، رقم: 1680 . صحيح الجامع الصغير، رقم: 634 .»