الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب المرضٰي و الطب
مریضوں اور ان کے علاج کا بیان
2. کلونجی کے فوائد
حدیث نمبر: 667
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ هِلَالَ بْنَ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((فِي الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ شِفَاءٌ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ إِلَّا السَّامَ، وَالسَّامُ الْمَوْتُ)).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کلونجی میں السام کے علاوہ ہر چیز سے شفا ہے، اور السام موت ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المرضٰي و الطب /حدیث: 667]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الطب، باب الحبة السوداء، رقم: 5688 . مسلم . كتاب السلام، باب التداوي بالحبة السوداء، رقم: 2215 . مسند احمد: 241/2 . صحيح ابن حبان، رقم: 6071 .»