الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
سوانح حیات:
امام اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ
كتاب التفسير
قرآن مجید کی تفسیر کا بیان
5. سورۂ یوسف آیت 26 کے بعض حصے کا بیان
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: ﴿وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ اَهْلِهَا﴾، قَالَ: کَانَ مِنْ خَاصَّةِ الْمَلِكِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ” اس کے اہل میں سے ایک گواہ نے گواہی دی۔“ کی تفسیر میں فرمایا: وہ بادشاہ کا کوئی خاص شخص تھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 582]
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا اِسْرَائِیْلُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِکْرِمَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ ذَا لِحْیَةٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: وہ داڑھی والا تھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 583]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف . دارالمنشور: 526/4 .»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اَخْبَرَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ، نَا اِسْرَائِیْلُ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ.
عبدالرزاق نے بیان کیا، اسرائیل (ابن یونس بن ابی اسحٰق) نے اس اسناد سے اسی مثل ہمیں خبر دی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 584]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبله .»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
Back