سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مشترک غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دے اور اگر اس کے پاس مال ہو اس کا کوئی ساجھی نہ ہو تو اس کے مال میں سے اس کا آزاد کرنا اس پر لازم ہے۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العتق و المكاتب/حدیث: 479]
تخریج الحدیث: «سنن كبري بيهقي: 276/10 . اسناده صحيح .»