الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔    


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب البيوع
خرید و فروخت کے احکام و مسائل
24. قرض کے لیے کوئی چیز گروی رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 468
اَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ، نَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانٍ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: تُوْفِّیَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ وَدِرْعُهٗ مَرْهُوْنَةٌ عِنْدَ رَجُلٍ مِّنْ یَهُوْدٍ بِثَلَاثِیْنَ صَاعًا مِّنْ شَعِیرٍ، اَخَذَهٗ طَعَامًا لِاَهْلِه.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ تیس صاع جو کے عوض، جو کہ آپ نے اپنے اہل خانہ کے کھانے کے واسطے لیے تھے، ایک یہودی شخص کے ہاں گروی تھی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البيوع /حدیث: 468]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب البيوع، باب ماجاء فى الرخصة فى الشرا الي اجل، رقم: 1214 . قال الشيخ الالباني: صحيح . مسند احمد: 300/1 . سنن ابن ماجه، رقم: 2439 . سنن كبري بيهقي: 36/6 .»