الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب البيوع
خرید و فروخت کے احکام و مسائل
20. زمین کو کاشتکاری کے لیے دینا
حدیث نمبر: 459
اَخْبَرَنَا عَمْرٌ (و): فَذَکَرْتُ ذٰلِكَ لِطَاؤُوْسٍ، فَقَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: اِنَّمَا قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: لَاَنْ یَّمْنَحَ اَحَدُکُمْ اَخَاهٗ الْاَرْضَ، خَیْرٌ لَهٗ مِنْ اَنْ یَّأْخُذَ لَهَا خَرْجًا مَّعْلُوْمًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے (مسلمان) بھائی کو زمین بلا معاوضہ دے دے تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ اس کا مقرر کردہ ٹھیکہ وصول کرے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البيوع /حدیث: 459]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب المزارعة، باب اذا لم يشترط السنين الخ، رقم: 2330 . مسلم . كتاب البيوع، باب الارض تمنح، رقم: 1550 . سنن ابوداود، رقم: 3389 . سنن نسائي، رقم: 3873 . سنن ابن ماجه، رقم: 2464 . مسند احمد: 234/1 . سنن كبري بيهقي: 133/6»