سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو بیع بری ہیں، کھانے اور غلام کی بیع۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البيوع /حدیث: 449]
تخریج الحدیث: «مصنب ابن ابي شيبة، فى التفريق بين الوالدو والده، رقم: 2283 بلفظ انماكر هوا بيع الرقيق، بخاري ميں بهي 'باب الرقيق' هے . مذكوره روايت كے الفاظ مسند اسحاق كے هيں، والله اعلم .»