سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب موذن کو سنتے تو جس طرح (کے کلمات) وہ کہتا ویسے ہی (کلمات) آپ فرماتے تھے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 186]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الاذان، باب ما يقول اذا سمع المنادي، رقم: 611 . مسلم، كتاب الصلاة، رقم: 383 . بلفظ اذا سمعتم الندا فقولو مثل ما يقول الموذن . مسند احمد: 326/6 .»