الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


بلوغ المرام
बुलूग़ अल-मराम
كتاب البيوع
خرید و فروخت کے مسائل
22. باب الوديعة
22. ودیعت (امانت) کا بیان
حدیث نمبر: 823
عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏من أودع وديعة فليس عليه ضمان» .‏‏‏‏ أخرجه ابن ماجه وإسناده ضعيف.
سیدنا عمرو بن شعیب رحمہ اللہ نے اپنے والد سے، انہوں نے اپنے دادا سے روایت کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کسی کے پاس کوئی چیز امانت کے طور پر رکھی جائے تو اس پر ضمان (ذمہ داری) نہیں ہے۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اس کی سند ضعیف ہے۔ صدقات کی تقسیم کا باب کتاب الزکاۃ کے آخر میں گزر چکا ہے۔ مال فے اور مال غنیمت کی تقسیم کا باب کتاب الجہاد کے آخر میں آئے گا۔ «إن شاء الله» [بلوغ المرام/كتاب البيوع/حدیث: 823]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه، الصدقات، باب الوديعة، حديث:2401.* المثني بن الصباح ضعيف وله متابعات ضعيفة.»