الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح مسلم
حج کے مسائل
58. مزدلفہ میں صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 716
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمیشہ نماز وقت پر ہی پڑھتے دیکھا مگر دو نمازیں۔ ایک مغرب و عشاء کہ مزدلفہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملا کر پڑھیں اور (دوسری) اس کی صبح کو نماز فجر اپنے (مقروف) وقت سے پہلے پڑھی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 716]