الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح مسلم
صدقہ فطر کا بیان
10. مشرکہ ماں سے صلہ رحمی کرنا۔
حدیث نمبر: 531
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ میری ماں آئی ہے اور وہ دین سے بیزار ہے (دوسری روایتوں میں آیا ہے کہ وہ مشرکہ ہے) تو کیا میں اس سے سلوک اور احسان کروں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 531]