الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح مسلم
المساجد
116. نماز ظہر وغیرہ میں قنوت پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 356
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے قریب نماز پڑھاؤں گا۔ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ظہر، عشاء اور فجر میں قنوت پڑھتے تھے اور مومنوں کے لئے دعا کرتے تھے اور کافروں پر لعنت کرتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 356]