الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح مسلم
ایمان کے متعلق
51. وحی کا کثرت سے اور لگاتار (مسلسل) نازل ہونا۔
حدیث نمبر: 75
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ بیشک اللہ عزوجل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے قبل پے درپے وحی اتاری حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی۔ اور سب سے زیادہ وحی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے دن نازل ہوئی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 75]