31. اس بیان میں کہ مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں کاٹا جاتا۔
حدیث نمبر: 2046
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں کاٹا جاتا۔“(ایک دفعہ ڈسے جانے کے بعد ہوشیار رہتا ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2046]