الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
16. اس بیان میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سخت گو اور بدزبان نہ تھے۔
حدیث نمبر: 2027
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم برا کہنے والے اور فحش بکنے والے اور لعنت کرنے والے نہیں تھے، ہم میں سے کسی پر غصہ کے وقت فرماتے تھے: اس کو کیا ہو گیا ہے؟ اس کی پیشانی خاک آلود ہو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2027]