الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الشوریٰ
1. اللہ تعالیٰ کا قول ”(کہہ دو کہ میں اس پر تم سے کوئی صلہ نہیں چاہتا) مگر محبت رشتہ داری کی“ (سورۃ الشوریٰ 23)۔
حدیث نمبر: 1773
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اہل قریش آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں سے نہیں ہیں بلکہ کچھ رشتہ دار ہیں اور قرابت ہے۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے فرمایا تھا: میں تم سے اور کچھ نہیں چاہتا فقط اتنا چاہتا ہوں کہ تم میرے ساتھ بوجہ قرابت کے (محبت سے رہو اور) صلہ رحمی کرو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1773]
...