الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح بخاري
گواہی کے بیان میں
7. جب چند آدمی ہوں اور ہر ایک قسم کھانے میں جلدی کرے۔
حدیث نمبر: 1182
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں پر قسم پیش کی تو وہ جلدی سے قسم کھانے پر مستعد ہو گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ان کے درمیان قرعہ ڈالا جائے کہ ان میں سے کون قسم کھائے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1182]