الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح بخاري
ہبہ کے بیان میں
6. ہبہ (تحفے) کا بدلہ دینا مسنون ہے۔
حدیث نمبر: 1160
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول فرما لیتے تھے اور اس کا بدلہ دے دیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1160]