الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
49. یکایک ناگہانی موت (نیک آدمی کے لیے بری نہیں)۔
حدیث نمبر: 698
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص (سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ) نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ میری والدہ اچانک انتقال کر گئی ہیں اور میں ان کی نسبت ایسا خیال کرتا ہوں کہ اگر وہ بول سکتیں تو ضرور صدقہ کرنے کا حکم دیتیں۔ پس کیا اگر میں ان کی طرف سے صدقہ دوں تو ان کو کچھ ثواب ملے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 698]