الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
40. جو دعا بھی اچھی معلوم ہو تشہد کے بعد (قعدہ میں) پڑھے۔
حدیث نمبر: 475
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کی تشہد کے بارے میں حدیث ابھی گزری ہے (دیکھئیے باب: دوسرے قعدہ میں (بھی) تشہد پڑھنا (چاہیے)) یہاں اس روایت میں، حدیث کے آخر میں یہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد جو جو دعا اسے اچھی معلوم ہو اور وہ مانگنا چاہے تو وہ مانگ لے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 475]