-" لما نفخ الله في آدم الروح، فبلغ الروح رأسه عطس، فقال: الحمد لله رب العالمين، فقال له تبارك وتعالى: يرحمك الله".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام میں روح پھونکی اور وہ سر تک پہنچی تو وہ چھینکے اور «اَلْحَمْدُ ِللهِ َربِّ الْعَالَمِيْنَ» کہا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے جواب میں کہا: «يَرْحَمُكَ اللهُ» (یعنی) اللہ تجھ پر رحم کرے۔“[سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3824]