2400. سلسلہ خلافت میں نبوی سنت کو بدلنے والا پہلا شخص
حدیث نمبر: 3719
-" أول من يغير سنتي رجل من بني أمية".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے یزید بن ابوسفیان سے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”سب سے پہلے میری سنت کو بدلنے والا فرد بنوامیہ میں سے ہو گا۔“[سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3719]