2372. آزمائشوں سے اللہ تعالیٰ کی عافیت کا سوال کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 3676
-" أما كان هؤلاء يسألون العافية؟!".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار لوگوں کے پاس سے گزرے اور پوچھا: ”آیا یہ لوگ صحت و عافیت کا سوال نہیں کرتے تھے؟“[سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3676]