-" تعوذوا بالله من الفقر والقلة والذلة وأن تظلم أو تظلم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو فقر و فاقہ سے، قلت مال سے، ذلت و رسوائی سے اور اس بات سے تم پر ظلم کیا جائے یا تم ظلم کرو۔“[سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3143]