2051. اللہ تعالیٰ کو نہ پکارنا، اس کے غضب کو دعوت دینا ہے
حدیث نمبر: 3038
-" من لم يدع الله يغضب عليه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس آدمی پر ناراض ہوتا ہے جو اس سے دعا نہیں کرتا۔“[سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3038]