سیدنا ہانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں وفد کی صورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا عمل جنت کو واجب کر دیتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم عمدہ کلام کرنے اور کھانا کھلانے کو لازم پکڑو۔“[سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2504]