الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
المواعظ والرقائق
نصيحتين اور دل کو نرم کرنے والی احادیث
1573. تکبر، قرض اور خیانت سے اجتناب کرنا جنتی لوگوں کا وصف ہے
حدیث نمبر: 2341
-" من فارق الروح الجسد وهو بريء من ثلاث دخل الجنة: الكبر والدين والغلول".
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس آدمی کی روح اس کے جسم سے اس حال میں نکلے کہ وہ تین چیزوں: تکبر، قرض اور خیانت، سے بری ہو تو (وہ شخص)جنت میں داخل ہو گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المواعظ والرقائق/حدیث: 2341]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2785