-" مثل المؤمن مثل النخلة، ما أخذت منها من شيء نفعك".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کی مثال کھجور کے درخت کی ہے۔ تم اس سے جو چیز لو گے، وہ تم کو فائدہ دے گی۔“[سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2276]