رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کی مثال بارش کی ہے، جس کے بارے میں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اس کی ابتدا میں خیر و بھلائی ہے یا انتہا میں؟“”یہ حدیث سیدنا عمار بن یاسر، سیدنا عبداللہ بن عمر، سیدنا علی بن ابوطالب اور سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2273]