الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
التوبة والمواعظ والرقائق
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
1449. صدقہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 2194
-" اجعلوا بينكم وبين النار حجابا ولو بشق تمرة".
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (کوئی نیکی کر کے) اپنے اور آتش دوزخ کے درمیان پردہ لٹکائے رکھو، اگرچہ وہ کھجور کے ایک ٹکڑے (کا صدقہ کرنے کی صورت میں ہو)۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2194]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 897