قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان
1259. اپنی قربانی کا گوشت کھانا
حدیث نمبر: 1885
- (إذا ضحّى أحدكم، فليأكل من أُضْحِيَّتِهِ)،
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم قربانی کرو تو اپنی قربانی کا کچھ گوشت کھایا کرو۔“[سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1885]