الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم
شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام
1083. امہات المؤمنین کو حجۃ الوداع کے بعد گھروں میں رہنے کی تلقین
حدیث نمبر: 1575
-" هذه، ثم ظهور الحصر. قاله صلى الله عليه وسلم لأزواجه في حجة الوداع".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر اپنی بیویوں سے فرمایا: ”یہ حج ہے، پھر (گھروں میں) اپنی چٹائیوں پر (بیٹھ جانا ہے)۔ یہ حدیث سیدنا ابوواقد لیثی، سیدنا ابوہریرہ، سیدہ زینب بنت جحش، سیدہ سودہ بنت زمعہ سیدہ ام سلمہ اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔“[سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1575]