الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔    


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
920. زنا کی اولاد تین افراد کی شر ہے
حدیث نمبر: 1320
-" ولد الزنا شر الثلاثة".
سیدنا ابوہرریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زنا کا بیٹا تین لوگو ں کی شر ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1320]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 672