-" من تولى غير مواليه، فقد خلع ربقة الإيمان من عنقه".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے غیر آقاؤں سے تعلق رکھا، اس نے اپنی گردن سے ایمان کا کڑا اتار پھینکا۔“[سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1311]