الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
823. غیرمحرم عورت کو چھونا حرام ہے
حدیث نمبر: 1195
-" لأن يطعن في رأس رجل بمخيط من حديد خير من أن يمس امرأة لا تحل له".
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی آدمی کے سر میں لوہے کی سوئی ٹھونس دی جائے، یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ غیر محرم عورت کو چھوئے، جو اس کے لیے حلال نہیں ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1195]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 226