الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
البيوع والكسب والزهد
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
803. کون سی میراث کو آگ کا داغ کہا جا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 1172
-" من ترك دينارين، فقد ترك كيتين".
سیدہ اسما بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے (اپنے ورثے میں) دو دینار چھوڑے، اس نے آگ کے دو داغ چھوڑے۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1172]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2637