الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
البيوع والكسب والزهد
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
756. اولاد کا والدین کی طرف سے صدقہ کرنا
حدیث نمبر: 1110
-" احبس عليك مالك. قاله لمن أراد أن يتصدق بحلي أمه ولم توصه".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: میری ماں فوت ہو گئی اور بغیر وصیت کے کچھ زیور چھوڑ گئی ہے، اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اسے نفع دے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنا مال اپنے پاس رکھو۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1110]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2779