705. مکہ مکرمہ کی تمام گلیوں میں ہدی اور قربانی ذبح کی جا سکتی ہے
حدیث نمبر: 1038
-" كل فجاج مكة طريق ومنحر".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکہ کی تمام گلیاں راستہ اور قربان گاہ ہیں۔“[سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 1038]