الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔    


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الصيام والقيام
روزے اور قیام کا بیان
578. سحری آخری وقت میں اور افطار پہلے وقت میں کرنا
حدیث نمبر: 868
-" بكروا بالإفطار وأخروا السحور".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: افطاری میں جلدی کرو لیکن سحری میں تاخیر کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 868]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1773