الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
509. نماز میں ہاتھ باندھنے کی کیفیت، رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا
حدیث نمبر: 765
-" كان إذا قام في الصلاة قبض على شماله بيمينه".
علقمہ بن وائل اپنے باپ سیدنا وائل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں کھڑے ہوتے توبائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑ لیتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 765]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2247