الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
507. قنوت نازلہ کا سبب
حدیث نمبر: 762
-" كان لا يقنت إلا إذا دعا لقوم، أو دعا على قوم".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعائے قنوت نہیں کرتے تھے مگر اس وقت جب کسی قوم کے لئے دعا یا بددعا کرتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 762]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 639