الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔    


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
493. نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک
حدیث نمبر: 743
-" جعل قرة عيني في الصلاة".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 743]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1809
حدیث نمبر: 743M
- (جُعلَت قُرُّة عَيني في الصَّلاةِ).
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 743M]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3291