-" صلوا في مراح الغنم وامسحوا رغامها، فإنها من دواب الجنة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھا کرو اور ان کی مٹی چھوا کرو، کیونکہ یہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں۔“[سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 590]