369. ترک نماز کے بعد دین کی تمام علامات منہدم ہو جاتی ہیں
حدیث نمبر: 551
-" أول ما تفقدون من دينكم الأمانة، وآخره الصلاة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ سب سے پہلے اپنے دین سے امانت کو اور سب سے آخر میں نماز کو مفقود پاؤ گے۔“[سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 551]