ـ (كانُوا إذا فَزِعوا فَزِعُوا إلى الصلاةِ. يعني: الأنبياءَ).
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب وہ لوگ (یعنی انبیاء کرام) گھبرا جاتے تو نماز کا سہارا لیتے تھے۔“[سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 493]